ٹکاری

( ٹِکاری )
{ ٹِکا + ری }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک مشہور اور لذیذ آم کا نام، لنگڑا۔