ٹکٹ چیکر

( ٹِکَٹ چیکَر )
{ ٹِکَٹ + چے + کَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بس یا ریل گاڑیوں میں مسافروں کے ٹکٹوں کی جانچ کرنے والا۔