ٹکس متزاید

( ٹِکْس مُتَزایِد )
{ ٹِکْس + مُتَزا + یِد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات) پانچ ہزار سے اوپر دس ہزار تک 4 فیصدی اور دس ہزار سے بالاتر ملک یا آمدنی پر 5 فیصد ٹکس قائم کیا جائے اس کو اصطلاحاً ٹکس متزاید کہتے ہیں۔