ٹکس متناسب

( ٹِکْس مُتَناسِب )
{ ٹِکْس + مُتَنا + سِب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات) ٹکس اور ملک یا آمدنی کے مابین ایک عام نسبت قرار دی جائے، مثلاً کچھ فیصدی سالانہ، اس کو ٹکس متناسب کہتے ہویں۔