جار[2]

( جار[2] )
{ جار }
( عربی )

تفصیلات


جَر  جار

اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "یادگار غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ نحو ]  اسم (یا حرف) جس کی وجہ سے دوسرے اسم پر زیر آتا ہے، جر (زیر) دینے والا۔
"حرف جار اسم یا ضمیر کا تعلق کسی فعل یا شبہ یا متعلق فعل صفت کے ساتھ ظاہر کرتے ہیں۔"      ( ١٩٨٣ء، جامع القواعد، ١٣٦ )
  • who or what drags the attraction;  a prepositon