ٹکسٹ بک

( ٹِکْسْٹ بُک )
{ ٹِکْسْٹ + بُک }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درسی یا نصابی کتاب، کتاب جو کسی نصاب میں داخل ہو۔