ٹکلی دار

( ٹِکْلی دار )
{ ٹِک + لی + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایسا کاغذ وغیرہ جس پر رنگین اور گول ٹکیاں بنی ہوں، ٹکلیوں والا۔