ٹریلر

( ٹِریلَر )
{ ٹِرے + لَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فلم کا وہ منتخب حصہ جو اشتہارات یا نمونے کے طور پر پہلے دکھایا جاتا ہے۔