ٹرینڈ

( ٹِرینْڈ )
{ ٹِرینْڈ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (کسی فن یا کام میں تربیت یافتہ) کسی کام کو سیکھا ہوا، مشاق، ماہر، واقف۔