ٹڑیا

( ٹَڑْیا )
{ ٹَر + یا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک زیور کا نام جو ہندو عورتیں بازوؤں پر پہنتی ہیں۔