ٹسٹ ٹیوب

( ٹِسْٹ ٹِیُوب )
{ ٹِسْٹ + ٹِیُوب }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ٹیوب جس میں کسی چیز یا اس کے کسی جز کو سائنسی یا طبی امتحان اور جانچ کے لیے رکھا جائے۔