ٹسٹ ٹیوب بے بی

( ٹِسْٹ ٹِیُوب بے بی )
{ ٹِسْٹ + ٹِیُوب + بے + بی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بچہ جو انسانی نطفہ سے مصنوعی طور پر پیدا کیا گیا ہو۔