ٹسٹ گلاس

( ٹِسْٹ گِلاس )
{ ٹِسْٹ + گِلاس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آزمائشی شیشہ جس سے نظر کی قوت جانچی جائے۔