ٹسٹیمونیل

( ٹِسْٹِیمونِیَل )
{ ٹِس + ٹی + مو (و مجہول) + نِیَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قابلیت تجربہ اور چال چلن وغیرہ کا صداقت نامہ، سند خوشنودی جو بطور صلۂ خدمت سر جلسہ یا سرکاری طور پر دی جائے۔