ٹوٹم پرستی

( ٹوٹَم پَرَسْتی )
{ ٹو (و مجہول) + ٹَم + پَرَس + تی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - فطرت کی پرستش جس میں شجر حجر دریا اور جانوروں کی پرستش کی جاتی ہے۔