ٹوٹواں چوکی

( ٹُوٹْواں چَوکی )
{ ٹُوٹ + واں + چَو (و لین) + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چھوٹا تخت جو حسب ضرورت کھولا اور بند کیا جا سکے، سفری چوکی۔