شریف خون

( شَرِیف خُون )
{ شَرِیف + خُون }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جو نسلی طور پر نجیب یا اصل ہو، اعلٰی خاندان کا فرد۔