شریف قوم

( شَرِیفِ قَوم )
{ شَری + فے + قَوم (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی قوم یا برادری کا سربراہ، قوم کا سردار، سردارِ قوم۔