شریف گردی

( شَرِیف گَرْدی )
{ شَرِیف + گَر + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی معزز کا مارا مارا پھرنا، معزز یا اعلٰی خاندان والوں کی بے آبروئی، شریفوں کی ناقدری۔