شمشیر بدست

( شَمْشِیر بَدَسْت )
{ شَم + شِیر + بَدَسْت }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے ہاتھ میں کمپنی ہوئی تلوار ہو، مقابلہ پر آمادہ۔