شمشیر برہنہ

( شَمْشِیرِ بَرَہْنَہ )
{ شَم + شی + رے + بَرَہ + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - برہنہ تلوار، ننگی تلوار؛ (مجازاً) لڑنے مرنے پر تیار؛ بے دھڑک بات کرنے والا۔