شمس پیما

( شَمْس پَیما )
{ شَمس + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہیئت) سورج یا شعاع کا زاویہ یا سمت ناپنے کا آلہ۔