شمس الثقلین

( شَمْسُ الثَّقَلَین )
{ شَم + سُث (ا ل غیر ملفوظ) + ثَقَلَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - آدمیوں اور جنوں کا سورج؛ (کنایۃً) پیغمبر صلی اللہ علیہ وَسلم۔