شمس العلمائی

( شَمْسُ الْعُلَمائی )
{ شَم + سُل (ا غیر ملفوظ) + عُلَما + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شمس العلما ہونا، علمیت کا رعب و داب۔