شمار نما

( شُمار نُما )
{ شُمار + نُما }
( فارسی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طبیعیات) ہوا کی نمی اور خشکی کو شمار کرنے والا آلہ۔