فارسی زبان میں اسم 'ساغر' کے ساتھ حرف عطف 'و' لگا کر اسم 'مینا' لگانے سے مرکب عطفی 'ساغر و مینا' بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٩ء کو غالب کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔