احمری

( اَحْمَری )
{ اَح + مَری }
( عربی )

تفصیلات


حمر  اَحْمَر  اَحْمَری

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے تفضیل احمر کے ساتھ سے فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت استعمال کی گئی ہے۔

صفت نسبتی
١ - سرخ رنگ رکھنے والا، سرخ رنگ کا۔
 زخموں کے جسم پاک پہ گل ہائے احمری ایک ایک شاخ نخل شہادت ہری بھری      ( ١٩١٢ء، شمیم، بیاض (ق)، ١٧ )
  • گل خام
  • سرخ