معشوق مزاج

( مَعْشُوق مِزاج )
{ مَع + شُوق + مِزاج }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے مزاج میں دلربائی یا معشوق پن ہو، دِل پھینک محبوب (مجازاً) گمنڈی، مغرور، بد دماغ۔