معزول شدہ

( مَعْزُول شُدَہ )
{ مَع + زُول + شُدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے معزول کر دیا گیا ہو، معزولی کا شکار۔