معزولی

( مَعْزُولی )
{ مَع + زُو + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - منصب یا عہدے سے ہٹایا جانا، معزول ہونا، برطرفی۔