معشوق حقیقی

( مَعْشُوقِ حَقِیقی )
{ مَع + شُو + قے + حَقی + قی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مراد: خداتعالٰی (معشوق مجازی کے مقابل)۔