معرکہ خیز

( مَعْرَکَہ خیز )
{ مَع + رَکَہ + خیز (یائے مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ہنگامہ برپا کرنے والا، دھوم مچانے والا، زبردست، بھرپور۔