سارجنٹ

( سارْجَنْٹ )
{ سار + جَنْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


Sargeant  سارْجَنْٹ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٤ء کو "ہشو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : سارْجَنْٹس [سار + جَنْٹس]
جمع غیر ندائی   : سارْجَنْٹوں [سار + جَن + ٹوں (واؤ مجہول)]
١ - (انسپکٹر سے نیچے درجے کا) پولیس افسر، ایک چھوٹا فوجی عہدہ دار۔
"سارجنٹ قسم کے لوگ ہیں آپ انھیں کارڈ لکھ دیجیے سمجھ میں آئی تو تعمیل کر دیں گے۔"      ( ١٩٦٦ء، اردو نامہ، کراچی، ٣٦:٢٤ )
  • Sergeant