معرف

( مُعَرَّف )
{ مُعَر + رَف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ حرف جو معرفہ بنایا گیا ہو۔
صفت ذاتی
١ - بتلایا گیا، تعریف کیا گیا۔