معرکہ آرائی

( مَعْرَکَہ آرائی )
{ مَع + رَکَہ + آ + را + ای }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک دوسرے کے مقابل ہونا، دو بدو لڑنا، جنگ کرنا، لڑائی، جنگ۔