معراج شریف

( مِعْراج شَرِیف )
{ مِع + راج + شَرِیف }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - (مراداً) وہ مقام جہاں آنحضرتۖ معراج کے لیے تشریف لے گئے تھے، عالم ملکوت۔