معرکہ آرا

( مِعْرَکَہ آرا )
{ مَع + رَکَہ + آ + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (پٹہ بازی) ایک معین ضرب یا حملے کا نام۔
صفت ذاتی
١ - میدان جنگ میں لڑنے والا جنگ جُو (مجازاً) بہادر، دلیری سے لڑنے والا۔