معرض بیع

( مَعْرَضِ بَیع )
{ مَع + رَضے + بَیع (یائے مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تجارت) بیچنے کا دوران، وہ وقت جب کسی چیز کا سودا ہو رہا ہے۔