معرض فروش

( مَعْرَضِ فَروش )
{ مَع + رَضے + فَروش (واؤ مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معرض بیع، سودا ہونے کا وقت۔