معلم کتاب و حکمت

( مُعَلِّمِ کِتاب و حِکْمَت )
{ مُعَل + لِمے + کِتا + بو (واؤ مجہول) + حِک + مَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کتاب و حکمت کی تعلیم دینے والا، مراد رسولۖ اللہ۔