معلم گیری

( مُعَلِّم گِیری )
{ مُعَل + لِم + گی + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - معلم کا کام، پڑھانے کا پیشہ، معلمّی۔