معلم اعلی

( مُعَلِّم اَعْلٰی )
{ مُعَل + لِمے + اَع + لا (ی بشکل ا) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑا استاد، بڑے درجے کا استاد، مدرسے کا سربراہ، ہیڈ ماسڑ۔