معلم الملکوت

( مُعَلِّمُ الْمَلَکُوت )
{ مُعَل + لِمُل (ا غیر ملفوظ) + مَلَکُوت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - فرشتوں کا استاد جس کی نسبت مشہور ہے کہ وہ مردور ہونے سے پہلے فرشتوں کو تعلیم دیتا تھا، مراد: شیطان جو اصل میں جن سے تھا۔