معلم انسانیت

( مُعَلِّم اِنْسانِیَت )
{ مُعَل + لِمے + اِن + سا + نِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - تمام انسانوں کے استاد، کوئی نبی، مراد؛ حضرت محمدۖ۔