معلم اول

( مُعَلِّم اَوَّل )
{ مُعَل + لِمے + اَوْ + وَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - استادوں میں بہ اعتبار عہدہ سب سے اوپر کے درجے پر فائز، ہیڈ منشی۔