معلم اخلاق

( مُعَلِّمِ اَخْلاق )
{ مُعَل + لِمے + اَخ + لاق }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اخلاق سکھانے والا، اخلاق کا درس دینے والا۔