معلق حساب

( مُعَلَّق حِساب )
{ مُعَل + لَق + حِساب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (محاسبی) وہ حساب (کھاتہ) جس میں نامعلوم لیکن ہر طرح سے مکمل لین دن اس وقت تک درج رکھا جاتا ہے جب تک اس کے بارے میں پوری وضاحت نہیں ہوتی، کچا کھاتہ۔