معلق وادی

( مُعَلَّق وادی )
{ مُعَل + لَق + وا + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) دریا کی کوہستانی منزل میں موجود وادی جو بڑی وادی کی معان وادی ہوتی ہے اور بڑی وادی میں لٹکتی ہوئی نظر آتی ہے۔ ان وادیوں سے برف یا پانی ٹپکتا رہتا ہے اور بڑی وادی میں گرتا رہتا ہے۔