معلقہ

( مُعَلَّقَہ )
{ مُعَل + لَقَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ عورت جس کو نہ شوہر طلاق دے اور نہ اس سے تعلق رکھے۔