معلق اڑو اڑ بندی

( مُعَلَّق اَڑْو اڑْ بَنْدی )
{ مُعَل + لَق + اَڑ + واڑ + بَن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معماری) لکڑی کی روک جو کسی گلی کوچے میں متصل عمارتوں کے درمیان میں یا دو متقابل لمبی اور اونچی دیواروں کے درمیان میں سہارے کے لیے بنائی جاتی ہے۔